پولیس نے سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

پولیس نے سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے کو گرفتار کر لیا
پولیس نے سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

  

کوٹ ادو(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھرکے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔

ابتک نیوز کے مطابق پویس نے کوٹ ادو میں سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر کے گھر پر چھاپہ مار کے انکے صاحبزادےاور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان کھر پر اپنے اشتہاری بھائی بلال کو پناہ دینے کا مقدمہ درج ہوا تھا جس پر انکے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔

مزید :

مظفرگڑھ -