ایم کیو ایم کے عارضی مرکز گھانچی ہال پر ”بدلہ گروپ“ کے نام سے وال چاکنگ

ایم کیو ایم کے عارضی مرکز گھانچی ہال پر ”بدلہ گروپ“ کے نام سے وال چاکنگ

  

کراچی( ویب ڈیسک) پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز گھانچی ہال کے سامنے کی دیوار پر رات گئے نامعلوم افراد نے ”بدلہ گروپ“ کے نام سے وال چاکنگ کی ہے۔ جبکہ دیوار کے ساتھ ہی کئی جگہ پر الطاف حسین کو سالگرہ مبارک ہو کی بھی چاکنگ موجود ہے۔

مزید :

کراچی -