آرٹسٹ نے یہ کوٹ سمندر میں ڈال دیا، پھر 2 ماہ بعد نکالا تو کس حالت میں تھا ؟ دیکھ کر آپ کیلئے اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

آرٹسٹ نے یہ کوٹ سمندر میں ڈال دیا، پھر 2 ماہ بعد نکالا تو کس حالت میں تھا ؟ ...
آرٹسٹ نے یہ کوٹ سمندر میں ڈال دیا، پھر 2 ماہ بعد نکالا تو کس حالت میں تھا ؟ دیکھ کر آپ کیلئے اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

  

لندن(نیوزڈیسک) یہ 2014ءکی بات ہے جب ایک آرٹسٹ سیگالیٹ لنڈاﺅ نے1900ءکاایک کوٹ ”بحیرہ مردار “میں ڈال دیا اور دو ماہ بعد یہ کوٹ نکالا گیا۔سیگالیٹ نے یہ کوٹ اپنا پراجیکٹ”نمکین دولہن“(Salt Bride)کی تکمیل کی خاطر سمندر میں ڈالا۔بحیرہ مردار دنیاکاسب سے زیادہ نمکین سمندر ہے اور اس کی شوریت اس قدر زیادہ ہے کہ اس میں کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا اور نہ ہی کوئی انسان اس میں ڈوب سکتا ہے۔

دو ماہ بعد جب یہ کوٹ نکالا گیا تو اس کوٹ کے اردگرد نمک کی ایک دبیز تہہ بن چکی تھی اور تمام لوگ یہدیکھ کر حیران تھے۔تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کوٹ کس طرح ایک نمک کے کوٹ میں تبدیل ہوچکا ہے اور ایسالگ رہاہے کہ یہ سمندر میںنہیں بلکہ کسی نمک کی کان میں تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -