افغان حکومت نے ویزا اور دستا ویزات ہونے کے باوجود 50پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر واپس بھیج دیا

افغان حکومت نے ویزا اور دستا ویزات ہونے کے باوجود 50پاکستانیوں کو تشدد کا ...
افغان حکومت نے ویزا اور دستا ویزات ہونے کے باوجود 50پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر واپس بھیج دیا

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان حکومت نے ویزا اور دستا ویزات ہونے کے باوجود 50پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر واپس بھیج دیا ۔افغان حکومت نے گزشتہ روز 150پاکستانیوں کو واپس بھیجا تھا ۔

بلوچستان میں بھارت کے حق میں مظاہرے؟ بھارتی میڈیا میں چھپنے والی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق افغان حکومت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے 50پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر واپس بھیج دیا ہے ۔پاکستانی شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ویزات اور دستاویزات موجود تھے لیکن اس کے باوجود افغان حکام نے تشدد کا نشانہ بنا یا ۔انہوں نے بتا یا کہ افغان اہلکاروں نے جیلوں میں قید کر کے بجلی کے جھٹکے بھی لگائے ۔افغان تشدد کا نشانہ بننے والے متعدد پاکستانیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید :

قومی -