متحدہ سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریر کا مکمل متن مل گیاہے ،الطاف حسین کی تقریر کا ترجمہ کروا رہے ہیں:سکاٹ لینڈ یارڈ

متحدہ سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریر کا مکمل متن مل گیاہے ،الطاف حسین کی ...
متحدہ سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریر کا مکمل متن مل گیاہے ،الطاف حسین کی تقریر کا ترجمہ کروا رہے ہیں:سکاٹ لینڈ یارڈ

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاہے کہ ایم کیوایم سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریر کا مکمل متن مل گیاہے ،الطاف حسین کی تقریر کا ترجمہ کروا رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہناتھا کہ یہ ترجمے سے جانچا جائے گا کہ آیا کسی برطانوی قانون خلاف ورزی ہوئی یا نہیں ،تقریر کے جائزے کے بعد فیصلہ ہو گا کہ تحقیقات کی ضرورت ہے یا نہیں ۔سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہناتھا کہ چوہدری نثار کی جانب سے کوئی ریفرنس ملنے کی تصدیق نہیں کر سکتے ۔

مزید :

بین الاقوامی -