اپوزیشن یا عمران خان کا مطالبہ غلط نہیں' اپوزیشن اکٹھی ہے اور رہے گی، قمر زمان کائرہ

اپوزیشن یا عمران خان کا مطالبہ غلط نہیں' اپوزیشن اکٹھی ہے اور رہے گی، قمر ...
اپوزیشن یا عمران خان کا مطالبہ غلط نہیں' اپوزیشن اکٹھی ہے اور رہے گی، قمر زمان کائرہ

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن یا عمران خان کا مطالبہ غلط نہیں، اپوزیشن اکٹھی ہے اور رہے گی۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت نے لچک نہیں دکھائی۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی اداروں کا احترام کیا ہے۔ اپوزیشن اکٹھی ہے اور رہے گی، ظلم کی داستان کو چھپایا نہیں جا سکتا۔

مزید :

قومی -