روسی اولمپک گولڈ میڈلسٹ یولیاکاکم عمری میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

روسی اولمپک گولڈ میڈلسٹ یولیاکاکم عمری میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
 روسی اولمپک گولڈ میڈلسٹ یولیاکاکم عمری میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

  

ماسکو(نیٹ نیوز)روسی اولمپک گولڈ میڈلسٹ یولیا لپنٹسکایا نے 19سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یولیالپنٹسکایا بھوک لگنے کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث اپنا علاج کرا رہی ہیں لہٰذا آئندہ سال پیونگ چنگ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع نہیں کر سکیں گی۔ ان کی والدہ ڈینیئلا نے بتایا کہ یولیا نے علاج کیلئے یورپ سے واپسی کے بعد اپریل میں نیشنل فیگر سکیٹنگ فیڈریشن کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔ دوسری جانب این ایف ایس ایف کے سربراہ الیگزینڈر گروشکووف کا کہنا ہے کہ انہیں یولیا نے کوئی اطلاع نہیں دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی