ہ عالمی ادارے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں

ہ عالمی ادارے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(کامرس ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا ہیکہ عالمی ادارے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری معاشی نمو بہتر ہے اور مستقبل کے اندازے بھی بہتر ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ نجی شعبے کو قرض کی فراہم 68 فیصد بہتر ہوئی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پالیسی سے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید :

کامرس -