احسن خان کی لندن میں انگریزی سٹیج ڈرامہ میں شاندار پرفارمنس

احسن خان کی لندن میں انگریزی سٹیج ڈرامہ میں شاندار پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( فلم رپورٹر) احسن خان کی لندن میں انگریزی سٹیج ڈرامہ میں شاندار پرفارمنس احسن خان ان دنوں لندن میں پنجاب کی لوک داستان ’’ ہیر رانجھا ‘‘ پر مبنی سٹیج ڈرامہ میں پرفارم کررہے ہیں۔وہ ڈرامے میں رانجھا کا کردار ادا کررہے ہیں جس کو بے حدپسند کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں ضیاء محی الدین کے بعد دوسرا پاکستانی آرٹسٹ ہوں جس کو انٹرنیشنل تھیٹر میں کام کرنے کا موقع ملایہ میرے اورپاکستان کے لئے بھی اعزاز کی بات ہے ۔

مزید :

کلچر -