نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کروں گی، کاجول

نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کروں گی، کاجول
 نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کروں گی، کاجول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ سکرپٹ کی ڈیمانڈ پر نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کریں گی۔ کاجول نے کہاکہ اگر فلم کے سکرپٹ میں نوجوان اداکار کے ساتھ کام کرنے کی ڈیمانڈ کی گئی وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گی بلکہ وہ ضرور نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کریں گی۔

مزید :

کلچر -