میگھاکی پی ٹی وی کے مقبول پروگرام ’’ویک انڈ وود فائزہ بخاری میں شرکت

میگھاکی پی ٹی وی کے مقبول پروگرام ’’ویک انڈ وود فائزہ بخاری میں شرکت

 

لاہور (فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ،ماڈل اور پرفارمر میگھا کی تین ماہ وطن واپسی اداکارہ کی پی ٹی وی کے مقبول پروگرام ’’ویک انڈ وود فائزہ بخاری میں شرکت عیدکے بعد شوبز سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی ۔’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے میگھا نے کہا کہ اپنے پیارے وطن پہنچتے ہی دل کو سکون مل گیا ہے اور اپنے ملک پاکستا ن کی بہاریں کو دیکھ کر بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں عید کے بعد شوبز کی دنیا میں انٹری کر دوں گی۔

مزید : کلچر