تمنا بھاٹیا تیلگو فلم جے لاوا کوسا میں آئٹم سانگ کریں گی

تمنا بھاٹیا تیلگو فلم جے لاوا کوسا میں آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی (ّٰنیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نئی تیلگو فلم جے لاوا کوسا میں آئٹم سانگ کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس آئٹم سانگ کی عکسبندی آئندہ ہفتے حیدرآباد میں کی جائے گی،فلم میں اداکار جے آر این ٹی آر تین کرداروں میں نظر آئیں گے جبکہ فلم میں راشی کھنہ اور نیویتھا تھامس مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم کی عکسبندی 21 ستمبر تک مکمل کر لی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...