کاجول اگروال کی فلم ویوگم نے 100کروڑ کا بزنس کر لیا

کاجول اگروال کی فلم ویوگم نے 100کروڑ کا بزنس کر لیا
 کاجول اگروال کی فلم ویوگم نے 100کروڑ کا بزنس کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ کاجول اگروال کی فلم ویوگم نے اپنے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی دنیا بھر سے 100کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے ۔بھارتی ذرائع کے مطابق 24اگست کو ریلیز ہونے والی کاجول اگروال کی فلم ویوگم نے بھارت میں 69کروڑ جبکہ دنیا بھر سے 36.50کروڑ کا بزنس کیا اور مجموعی طور پر 100کروڑ سے زائد کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔فلم کی کاسٹ من کاجول اگروال ،وویک ابروائے اور اکشرا ہاسن شامل ہیں ۔

مزید :

کلچر -