فلموں میں نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کرنا چاہیے،عمران اشرف

فلموں میں نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کرنا چاہیے،عمران اشرف

لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ فلموں میں نوجوانوں کے مسائل کو بے ضرر انداز اور سادگی سے اجاگر کرنا چاہیے۔ عمران اشرف نے کہا ہے کہ فلم ’’نامعلوم افراد2‘‘ میں بھی نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں ایک پیغام دیا گیا ہے کہ ہم اپنے ایسے مسائل سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے اور ہمیں اس پر بات کرنی چاہیے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...