شاہ رخ کا فرح خان کوسرپرائز،شومیں جاپہنچے

شاہ رخ کا فرح خان کوسرپرائز،شومیں جاپہنچے
 شاہ رخ کا فرح خان کوسرپرائز،شومیں جاپہنچے

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان معروف کوریو گرافر فرح خان سے ملاقات کے لیے ان کے رئیلٹی شو کی شوٹنگ میں جاپہنچے جس سے ان کی دوست ناصرف خوش ہوگئیں بلکہ دونوں نے ایک ساتھ کافی وقت بھی گزارا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور کوریو گرافر فرح خان کے درمیان گہری دوستی کچھ عرصہ قبل دشمنی میں بدل گئی تھی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی کے یش راج اسٹوڈیو میں اپنے ٹی وی شو کی شوتنگ کرارہے تھے اسی دوران انہیں معلوم ہوا کہ اسی اسٹوڈیو میں اس وقت فرح خان بھی موجود ہیں جو کہ ایک مقبول امریکی ٹی وی شو کے ہندی ورژن کی شوٹنگ کرارہی ہیں۔ یہ معلوم ہوتے ہی شاہ رخ خان فورا وہاں جا پہنچے۔

بہت خوش ہوئیں اور دونوں نے کافی وقت ایک ساتھ گزارا۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...