جاپان کے ہارِیموتو ورلڈ ٹور اوپن سنگل ٹائٹل جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

جاپان کے ہارِیموتو ورلڈ ٹور اوپن سنگل ٹائٹل جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن ...

ٹوکیو (اے پی پی) جاپانی کھلاڑی توموکازْو ہارِیموتو نے انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن ورلڈ ٹور اوپن مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا، وہ یہ اعزاز پانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ آئی ٹی ٹی ایف ورلڈ ٹور اوپن ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں جاپانی کھلاڑی ہاریموتو نے حریف جرمن کھلاڑی ٹیموبول کو 4-2 سیٹس سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی