نوسموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ اسلام آباد اور پوپو اکیڈمی کامیاب
اسلام آباد (آن لائن)ڈبلیو ایچ او نوسموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اور پوپو اکیڈمی نے اپنے، اپنے میچ جیت لئے۔ پہلے میچ میں اسلام آباد نے ینگ رائزنگ سٹار یوتھ کلب کو 3-0 گول سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں پوپو اکیڈمی نے ینگ رائزنگ سٹار کلب راولپنڈی کو 5-4 پنلٹی ککس سے ہرا دیا ۔