گھروں میں ڈکیتی چوری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سی آئی اے کوتوالی انسداد دہشت گردی سیل نے کارروائی کرتے ہو ئے گھروں میں ڈکیتی چوری کی درجنوں وارداتوں میں مطوب 3 ملزمان گرفتار کر لیا ہے ۔پو لیس کے مطا بق گرفتا ر ملزما ن میں شرجیل،عارف اور ارسلان شامل ہیں ۔ملزمان سڑکوں پر شہریوں سے بھی واداتیں کرتے تھے ، ملزمان سے7لاکھ کی نقدی،موبائل فون موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیاگیاجبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔