ورثاء کی تلاش
لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )لٹن رو ڈ کے علاقہ میں 60سالہ شخص کی نعش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے شناخت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی ہے ۔ انچا ر ج انویسٹی گیشن لٹن رو ڈ واجد جہا نگیر کا کہنا ہے کہ مذکو ر ہ شخص قرطبہ چو ک پر حادثہ میں زخمی ہوا جو بعدازا ں جا ں بحق ہو گیا ۔پو لیس کوورثا کی تلا ش ہے کسی کو اسکے بارے میں معلوم ہوتو 03087771590نمبر پر را بطہ کرے۔