ٹر یفک وارڈن کے رشوت لینے پرانکوائری کا حکم

ٹر یفک وارڈن کے رشوت لینے پرانکوائری کا حکم

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ٹر یفک پو لیس نے شہریو ں سے چالا ن کی مد میں رشوت لینا شروع کردی ، گزشتہ روز ڈیفنس کے علاقہ میں منظر عا م پر آنے والی ویڈیو میں د یکھا جا سکتا ہے کہ ٹر یفک وارڈن چالان نہ کرنے کی شرط پر خاتون سے 5سو روپے رشوت لے ر ہا ہے ۔میڈ یا پر خبر چلنے سے سی ٹی او لا ہور نے معا ملے کا نو ٹس لیتے ہو ئے انکوائری کا حکم دیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...