ممکنہ د ہشتگردی،پو لیس کا شہر بھر میں 2گھنٹے جنر ل ہو لڈاپ

ممکنہ د ہشتگردی،پو لیس کا شہر بھر میں 2گھنٹے جنر ل ہو لڈاپ

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ممکنہ د ہشتگردی کے پیش نظر لاہور پو لیس نے شہر بھر میں 2گھنٹے جنر ل ہو لڈاپ ر کھا ،ا س دوران شہر میں تما م ایس ایچ اوز نے اپنی اپنی حدود میں نا کہ بند ی کی اور مشکو ک گا ڑیو ں کی تلا شی لی جبکہ 15کے قریب مشکو ک افرا د کو حرا ست میں لیا ، اس دوران سول لا ئن ڈویژن میں ہو سٹل اور حساس عما رتو ں سے ملحقہ علاقوں میں سر چ آپریشن بھی کئے گئے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...