بابر بٹ قتل کیس ،2 ملزمان کی سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواستیں دائر

بابر بٹ قتل کیس ،2 ملزمان کی سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواستیں دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)پیپلزپارٹی کے راہنما بابر بٹ قتل کیس میں ملوث2 ملزموں نے سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی ہیں ۔ قتل کیس میں گرفتار ملزموں شعیب بٹ اور نفیس جٹ کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج محمد اسلم پنجوتہ کی عدالت میں ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔ملزمان نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کوبابربٹ قتل کیس میں بلاوجہ ملوث کیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -