غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں تباہ ہو رہی ہیں

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں تباہ ہو رہی ہیں

لاہور(کامرس رپورٹر) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے کہ فیروز پور روڈ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں متاثر ہورہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صنعتی مشینری خراب اور صنعتی شعبہ میں تیارمیٹریل خراب ہونے سے صنعتکارپریشانی کا شکار ہیں۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 1