پاور پلانٹس نہ چلانے سے خزانے کو نقصان ہو رہا ہے

پاور پلانٹس نہ چلانے سے خزانے کو نقصان ہو رہا ہے

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ق)لاہور کے سیکرٹری اطلاعات میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ حکومتی پاور پلانٹس کو ان کی پوری استعداد کے مطابق نہ چلانے سے قومی خزانے کو 28ارب کا نقصان تشویشناک ہے انہوں نے کہا کہ آڈٹ رپورٹ میں ثابت ہوگیا کہ حکومتی نااہلی کی بناء پر بجلی مہنگی ہوئی اور عوام کو لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہ کا عذاب بھگتنا پڑا ۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...