پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن حکومتی مافیا کے خلافلڑ رہی ہے،میاں ایوب
لاہور ( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف جتنے مرضی جتن کر لیں انہیں نیب کے سامنے پیش ہونا ہی پڑے گا حلقہ این اے 120میں پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن حکومتی مافیا کے خلا ف لڑ رہی ہے۔