فیصل میر کل نیلی بار چوک میں بڑے جلسے سے خطاب کرینگے

فیصل میر کل نیلی بار چوک میں بڑے جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین کل جمعرات کو لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120میں پارٹی کے امیدوار فیصل میر کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں نیلی بار چوک اسلام پورہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے حلقہ میں مرکزی الیکشن آفس اسلام پورہ میں لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...