این اے 120کے باشعور عوام پیپلز پارٹی کو کامیاب کرائیں گے،افنان صادق

این اے 120کے باشعور عوام پیپلز پارٹی کو کامیاب کرائیں گے،افنان صادق

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما افنان صادق بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے لاہور کے قومی اسمبلی کے امیدوار فیصل میر انتخابی مہم کو یہاں کے حلقہ کے عوام میں زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اور مختلف علاقوں میں عوام خود ہی ہمارے الیکشن آفس بھی قائم کر رہے ہیں حالانکہ حکومتی مشینری ہمارے ووٹرز اور جیالوں کو ہراسا ں کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1