حمیدہ وحیدالدین آج وویمن ایمپاورمنٹ پیکیج کے اجلاس کی صدارت کریں گی
لاہور( لیڈی رپورٹر) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین آج صبح 10بجے وویمن ایمپاورمنٹ پیکیج کے اجلاس کی صدارت کریں گی اور اس اجلاس میں خواتین کے حوالے سے اہم منصوبوں کا جائزہ لیں گی ۔