گونگے بہرے افراد میں عید کے موقع پر امدادی رقم تقسیم

گونگے بہرے افراد میں عید کے موقع پر امدادی رقم تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)چیئر مین یو نین کو نسل 232 اجمل ہا شمی کی جا نب سے گو نگے بہر ے افرا د میں عید اور امدادی رقم تقسیم کی گئی ، اس موقع پر یو نین کو نسل کے دیگر ارا کین کو نسلرز نا زلی مہر بان، عا مر گجر ، اقبا ل با لا ، عدیل خا ن ، را نا سلیم جنر ل سیکرٹری معین بٹ، مرزا ریحان ، عدیل رو می ، چا چا افضل ،ملک اتفاق بھی مو جو د تھے۔ اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے چیئر مین اجمل ہا شمی نے کہا کہ ہمیں عیدین کے مو قع پر ایسے لو گو ں کی خو شیوں کا خا صی خٰا ل ر کھنا چا ہیے انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کا خیا ل رکھنے سے ہم اللہ کی خو شنو دی خا صل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا مذ ہبی فر یضہ ہے کہ ان لو گو ں کی مدد کی جا ئے اور خا ص طو ر سے خو شیوں اور تہوا روں کے مواقعوں ان کی دل کھول کر مدد کر نی چا ہیے بعد ازاں انہوں نے یو نین کو نسل میں آئے ان گو نگ بہر ے افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے اور عیدی کے طور پر تحا ئف بھی تقسیم کئے گے ۔۔۔