بھمبے پنڈ کی مرکزی سڑ ک کو فوری مرمت کرایا جائے،اہل علاقہ

بھمبے پنڈ کی مرکزی سڑ ک کو فوری مرمت کرایا جائے،اہل علاقہ

لاہور(لیڈی رپو رٹر ) یو نین کو نسل 182 بھمبے پنڈکے مکینوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبے پنڈ کی مین سٹرک کو فوری طور پر ٹھیک کروا یا جا ئے اب تک درجنوں ایکسیڈنٹ ہو چکے ہیں جن کی و جہ سے کئی اموات بھی ہو ئی ہیں انہوں نے کہا کہ میئے لا ہور فعری طو ر پر نو ٹس لے ۔۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1