کرپشن ختم کیے بغیر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا،شاہد صدیق

کرپشن ختم کیے بغیر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا،شاہد صدیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ کر پشن ملک کی تباہی اور بر بادی کی سب سے بڑی وجہ ہے اور جب تک ملک سے کر پشن کا خاتمہ نہیں ہوگا اس وقت تک ملک کو بحرانوں سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا۔ کر پشن بچاؤ پروگرام میں آج بھی نیب اور (ن) لیگ ایک پیج پر ہیں ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف اداروں کی مضبوطی چاہتی ہے ۔ ن لیگ اور پیپلز پار ٹی منظم انداز میں ایک دو سرے کی کرپشن کا دفا ع کررہے ہیں۔

تحریک انصا ف کا شروع سے موقف ہے کہ زرداری نواز بھائی بھائی ہے زرداری نواز سیا سی کشتی ڈو ب چکی ہے نواز شریف اور آصف زرداری اپنی سیا سی سا کھ بچانے کی سر تو ڑ کو شش کررہے ہیں مگر عوام ان کی ڈرامہ باز یو ں کو جان چکی ہے ووٹ کی طا قت سے عوام دو نو ں جماعتو ں کو سیا سی میدان سے آو ٹ کر دینگے ا

مزید : میٹروپولیٹن 4