دی پنجاب گرلز ہائی سکول جوہرٹاؤن کی طالبہ کا اعزاز

دی پنجاب گرلز ہائی سکول جوہرٹاؤن کی طالبہ کا اعزاز

لاہور(نمائندہ خصوصی) دی پنجاب گرلزہائی سکول جوہر ٹاؤن لاہور کی ہونہار طالبہ رمشاء منصور رول نمبر 442243نے جماعت نہم میں کل نمبر505میں سے 489نمبر حاصل کئے اور سیکنڈری بورڈ لاہور میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ رمشاء منصور نے کہاکہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کروں گی۔ آل پاکستان سیکنڈری سکول ہیڈماسٹرز فیڈریشن کے مرکزی صدر معلم رہنما محمد امیر الدین خان نے رمشاء منصور کو سکینڈری بورڈ لاہور سے نمایاں پوزیشن لینے پرمبارکباد پیش کی۔

اور پڑھائی میں مزید دلچسپی لینے ،دلجمعی اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...