منشیات کی روک تھام، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فا ر وومینمیں سیمینار

منشیات کی روک تھام، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فا ر وومینمیں سیمینار

لاہور(پ ر) ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فا ر وومین شادباغ میں منشیات کی روک تھام سے آگاہی کے متعلق سیمینار منعقد ہوا جس کے مہمان مقرر کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین تھے جسکی صدارت کالج کی پرنسپل عابدہ سیف نے کی اس موقع پر فوکل پرسن آن ڈرگز مسز روبینہ اور سیکالوجیسٹ مس کبرا امتیاز نے بھی خطاب کیا۔ سید ذوالفقار حسین نے کہا کہ خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں لاہور کی بڑھتی ہوئی آبادی اور نئے اعدادو شمار کے آنے سے منشیات کا استعمال کرنے والوں کے خلاف نیا سروے کروایا جائے گا کہا ہے کہ منشیات کا استعمال مردوں کے ساتھ نوجوان خواتین سٹودنٹس میں بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...