امریکی طوفان، پریشانیوں سے ہٹ کر مچھلیاں پکڑتا شخص

امریکی طوفان، پریشانیوں سے ہٹ کر مچھلیاں پکڑتا شخص

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاسست ٹیکساس میں آنے والی طوفان نے جہاں نظام زندگی معطل کیا ہے وہیں کچھ منچلوں نے انوکھا تجربہ بھی کیا، جی ہاں طوفان سے آتے سیلابی ریلے جو گھروں میں داخل ہوگئے، ان میں مچھلیوں کا شکار وی آئی پی انداز میں گھر کے لاؤنج میں بیٹھ کر کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4