31اگست کو سیمینار سے خطاب کرینگے

31اگست کو سیمینار سے خطاب کرینگے
 31اگست کو سیمینار سے خطاب کرینگے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 31 اگست کو کراچی میں سیمینار سے خطاب کریں گے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 31 اگست پروز جمعرات کو کراچی میں سیمینار سے کلیدی خطاب کریں گے، آرمی چیف پرامن کراچی اور خوشحال پاکستان کے موضوع پر بات کریں گے، سیمینار کی تقریب میں معروف تاجروں سمیت سیاسی و عسکری حکام شرکت کریں گے۔

آرمی چیف

مزید : صفحہ اول