وزیر اعظم سے مصافحہ ٗ خیریت دریافت کی

وزیر اعظم سے مصافحہ ٗ خیریت دریافت کی
 وزیر اعظم سے مصافحہ ٗ خیریت دریافت کی

  

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی ۔ منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم‘ پیپلز پارٹی اور دیگر پارلیمانی جماعتوں کے ارکان نے وزیراعظم سے مصافحہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ جب ایوان میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے انہوں نے وزیراعظم کی نشست پر جاکر ان سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی۔

خورشید شاہ

مزید : صفحہ اول