امریکہ کو سخت پیغام دیا جائے

امریکہ کو سخت پیغام دیا جائے
 امریکہ کو سخت پیغام دیا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر امریکہ کی ساتھ ایشیا کے حوالے پالیسی پر ایک ہو کر امریکہ کو نیا پیغام دیناچاہیے ‘سرتاج عزیز پلاننگ کمیشن چلے گئے اب وزیر خارجہ کو فارن پالیسی سمجھنے میں وقت لگے گا‘ حسین حقانی کی اب کوئی سرکاری حیثیت نہیں ٗ عمران خان (آج) بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ٗایک سفارت کار کا دوسرے کے بارے میں خط پڑھ کر افسوس ہوا۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر‘ نفیسہ خٹک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کا قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مقصد افغانستان اور ساؤتھ ایشیا کی پالیسی پر امریکی صدر نے جو پالیسی بیان دیا ہے۔
شاہ محمو د

Back t

مزید :

صفحہ اول -