فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کا پریمیئر آج شام ہوگا

فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کا پریمیئر آج شام ہوگا

لاہور(شوبز ڈیسک )فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کا پریمیئر آج ہوگا۔فلم کا پریمیئر سنی سٹار میں رات 7بجے ہوگا۔فلم کی کاسٹ اور بھی بڑی ہے اور بجٹ بھی کچھ زیادہ ہے جس میں ہمایوں سعید، مہوش حیات، عروہ حسین، احمد بٹ، اظفر رحمان، سہیل احمد، نوید شہزاد، صبا حمید اور وسیم عباس کی جوڑی کے ساتھ بہروز سبزواری بھی ہیں۔یہ ٹیم اس سے پہلے پاکستان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ بنائی ہے لیکن اس بار یہ فلم مکمل طور پر فیملی فلم ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...