نجی بینک کے منیجر کو نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ کی پرچی موصول
لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے)اچھرہ کے علاقہ میں نجی بینک کے منیجر کو نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ دینے کی پرچی وصول،ہو نے پر پولیس نے منیجر کی در خواست پر تفتیش شروع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق اچھرہ کے رہائشی عدیل ملک نجی بینک میں بطور منیجر ملازم ہے ۔گزشتہ روزعد یل کونا معلوم افراد کی جا نب سے بھتہ کی پر چی مو صو ل ہو ئی جس پر پو لیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔
بھتہ کی پرچی