وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (آج) بدھ کے روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہو گا۔ اجلاس میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی افغان پالیسی کے بعض پہلوں کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ شرکا کو دوست ممالک کیساتھ مشاورت کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ ایک ہفتہ کے دوران قومی سلامتی کا یہ دوسرا اجلاس ہو گا۔
وفاقی کابینہ