ریلوے عید آپریشن کے آغاز سے قبل ہی بکنگ کیلئے مسافروں کا رش لگ گیا

ریلوے عید آپریشن کے آغاز سے قبل ہی بکنگ کیلئے مسافروں کا رش لگ گیا

ملتان(جنرل رپورٹر)محکمہ ریلوے کی جانب سے عید آپریشن کا آغاز ہونے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

سے قبل ہی بکنگ کے لئے مسافروں کا رش لگ گیا۔ کراچی اور دیگر شہروں سے سے آنے اور جانے والوں نے ایڈوانس بکنگ کروانا شروع کردی ہے جس کی وجہ سے متعدد ٹرینوں کی بکنگ مکمل بھی ہوگئی ہے ۔مسافروں نے عید کے موقع پر پانچ خصوصی ٹرینیں ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ عید اور ٹرو کے دونوں دن کرایوں میں25فیصد کمی کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...