مویشی منڈی میں غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ‘5 ملزمان گرفتار

مویشی منڈی میں غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ‘5 ملزمان گرفتار

ملتان(وقائع نگار) شاہ شمس پولیس نے مویشی منڈی میں غیر قانونی طور پر(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

پارکنگ سٹینڈ بنا کر شہریوں سے بھتہ وصول کرتے ہوئے 5 ملزمان محمد حنیف، عمران ، الطاف، انیس اور علی حسن کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مویشی منڈی

مزید : ملتان صفحہ آخر