عید تعطیلات سے قبل ملتان کے سرکاری ہسپتالوں سے سینکڑوں مریض ڈسچارج کردیئے گئے

عید تعطیلات سے قبل ملتان کے سرکاری ہسپتالوں سے سینکڑوں مریض ڈسچارج کردیئے ...

ملتان (وقائع نگار) عید الاضحی کی تعطیلات سے قبل سرکاری ہسپتالوں سے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سینکڑوں مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی ، چلڈرن کمپلیکس ، شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، و دیگر ہسپتالوں سے ایسے مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ۔ جن کے مرض ہنگامی نوعیت کے نہ تھے۔ تاہم ایمرجنسی نوعیت کے مریضوں کو داخل رکھا گیا ہے۔ ڈسچارج کیئے گئے مریضوں کو عید تعطیلات کے بعد دوبارہ فالواپ چیک اپ کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...