اینٹی کرپشن کے چھاپہ کی اطلاع رجسٹری اہل کار کام چھوڑ کر غائب

اینٹی کرپشن کے چھاپہ کی اطلاع رجسٹری اہل کار کام چھوڑ کر غائب

ملتان (نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان کے چھاپہ کے اطلاع (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ملنے پر رجسٹری برانچ ملتان میں بھگڈر پیدا ہوگئی۔ رجسٹری اہل کار کام چھوڑ کر غائب ہوگئے۔ چھاپہ کی اطلاع ملنے پر سب رجسٹراروں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ رجسٹری اہل کاروں کے غائب ہونے کیوجہ سے سائیلین کو بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تاہم 2گھنٹے بعد تمام اہل کار رجسٹری برانچ میں واپس پہنچ گئیے اور معمول کے مطابق کام شروع کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر