پی ایم ڈی سی کیطرف سے ڈاکٹروں کو غیر منظور شدہ پوسٹ گریجوایٹ پروگرام میں داخلہ نہ لینے کی ہدایت

پی ایم ڈی سی کیطرف سے ڈاکٹروں کو غیر منظور شدہ پوسٹ گریجوایٹ پروگرام میں ...

ملتان (وقائع نگار) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈاکٹرز کو خبر دار کیا(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ہے کہ کسی غیر منظور شدہ پوسٹ گریجوایٹ پروگرام میں داخلہ نہ لیں۔ کونسل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز صرف پی ایم ڈی سی کے منظور شدہ پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ میں بصورت دیگر ڈاکٹر کی رجسٹریشن نہ کی جائی گے۔ اور ان کے کیئرئیر پڑنے والے منفی اثر کی ذمہ داری پی ایم ڈی سی میں نہ ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...