قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں سرچ آپریشن

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں سرچ آپریشن

ملتان (وقائع نگار) سٹی پولیس آفیسر ملتان چوہدری محمد سلیم کی خصوصی ہدایت(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

پر قانون نافذ کرنے والے اور پولیس نے گزشتہ روز تھانہ شاہ شمس کے علاقے ہاشمی کنال ویو میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران تقریباً 150گھروں کی تلاشی لی گئی۔ 110افراد کی بائیو میٹرک کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔ اس دوران 5مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران سات عدد غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ سرچ آپریشن میں ڈاخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر