ڈیرہ میں ڈاٹسن ڈرائیور 16 لاکھ کی نقدی سے محروم

ڈیرہ میں ڈاٹسن ڈرائیور 16 لاکھ کی نقدی سے محروم

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) مندھراں اڈہ پر تین نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈاٹسن ڈرائیور سے اسلحہ کی نوک پر 16لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی‘ مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق کاظم حسین بلوچ ولد فضل حسین سکنہ لاڑ ڈاٹسن پر جارہا تھا کہ مندھراں کلاں اڈہ پر تین نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈرائیور سے 16لاکھ 91ہزار 500روپے چھین لیے اور موقع سے فرار ہو گئے ‘صدر پولیس نے کاظم حسین بلوچ کی رپورٹ پر تین نامعلوم مسلح ملزمان کیخلاف 382PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...