بٹ خیلہ، گاؤں الاڈھنڈکانوجوان سعودی عرب میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بٹ خیلہ، گاؤں الاڈھنڈکانوجوان سعودی عرب میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈکانوجوان سعودی عرب میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق نعش گاؤں پہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیامقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈایجنسی گاؤں الاڈھنڈڈھیری کانوجوان شاہدخان گزشتہ کئی عرصہ سے محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھا چنددن قبل بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق گزشتہ روزان کے نعش گاؤں الاڈھنڈ ڈھیری پہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا متوفی کومقامی قبرستان میں ہزاروں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...