ممبر سپریم کورٹ بارکنور انتظار محمد خان نے بار و بنچ تنازع کا معاملہ ریفرنس کی صورت سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوا دیا

ممبر سپریم کورٹ بارکنور انتظار محمد خان نے بار و بنچ تنازع کا معاملہ ریفرنس ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) ممبرسپریم کورٹ بارکنورانتظارمحمدخان نے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

باروبینچ تنازعہ کے معاملہ کو ریفرنس کی صورت میں کارروائی کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل کوبھجوادیاہے۔اس ضمن میں انھوں نے کہاہے کہ ریفرنس میں مؤقف اختیارکیاگیاہے کہ اس معاملہ کے حوالے سے سنجیدہ کوششیں کرکے حقائق کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے کیونکہ دیگر صورت میں حالات مزیدسنگینی اختیارکرسکتے ہیں اس لئے ریفرنس پر فوری کارروائی کی جائے۔

بار و بنچ تنازع

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...