پشاور سے نشتر ہسپتال داخل ہونیوالے مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق

پشاور سے نشتر ہسپتال داخل ہونیوالے مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی بخار کی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

تصدیق ہوگئی ہے دیال روڈ اسماعیل خان کے رہائشی 52 سالہ رئیس خان کو آئسولیشن وارڈ نمبر 27 میں داخل کروایا گیا ہے جس کو 7 روز سے بخار تھا اور مریض پشاور سے آیا تھا ڈینگی بخار کا ٹسٹ کروانے پر رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر